لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ کراچی واقعہ جعلی حکومت پربھی حملہ ہے ،جمہوری حکومت میںنوٹس حکومت یا عدلیہ کو لینا چاہیے کسی اورکو نہیں لینا چاہیے ، واقعہ کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ نے مجھے جو تفصیلات بتائی ہیں وہ حیران کن ہیں جنہیںیہاں نہیںبتا سکتی،انکوائری رپورٹ کو پبلک کیا جانا چاہیے کیونکہ ہم اسے چھپانے نہیں دیں گے، نواز شریف نے تو بات کی تھی کہ عمران خان مہرہ ہے لیکن کراچی واقعہ کے بعدعمران خان نے اپنے کردارسے عملی ثبوت دیدیا ہے ،بیشک تمہیں ڈمی بنا کر بٹھایا گیا ہے لیکن ڈمی بھی غائب ہے ، کم از کم عہدے کی ہی لاج رکھ لیتے، نوازشریف اور شہباز شریف کے بغیر پنجاب اور ملک لا وارث ہے ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر مجھے اختلاف تھا مگر پارٹی ڈسپلن میں خاموش رہی۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے مال روڈپر اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دینے والے طلبہ سے اظہار یکجہتی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...