اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ای وی ایم مکمل طور پر شفاف الیکشن کروائیگا،باہر رہنے والوں کو بھی آئی وٹنگ کے زریعے وٹنگ کا موقع مل سکے گا،اگلے دو سالوں میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکنالوجی کے سیکٹر میں مزید لوگوں کو جابز کے موقع فراہم کریگی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہر یونین کونسل کے ممبران سے مسائل کا پوچھا،ہم نے پورے ڈسٹرک کوہاٹ کا سروے کیا،عموما پانی کا مسلہ کر جگہ پر پایا گیا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ سڑکیں بناناپانی کا مسئلہ یہ گورننگ باڈی کے لوگ دیکھتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ای وی ایم کی پائیداری سب سے اہم ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے حکومت کی کوشش رہی ہے کہ گورننگ باڈی کو سپورٹ کرے،اصل مسئلہ ملک کو درپیش ہے وہ الیکشن کا شفاف ہونا ہے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ ہارنے کے بعد کہا جاتا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے، وفاقی وزیر نے کہاکہ جب میں وزیر بنا یہ میرا ای وی ایم پہلا پروجیکٹ تھا۔ شبلی فراز نے کہاکہ کچھ لوگ ایسے ہے جو یہ چاہتا ہے کہ الیکشن ای وی ایم کے زریعے ہو۔ انہوںنے کہاکہ باہر رہنے والوں کو بھی آئی وٹنگ کے زریعے وٹنگ کا موقع مل سکے گا۔ انہوںنے کہاکہ ان الیکشن میں ہر قسم کے لڑائی جھگڑے ہوئے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ اگلے دو سالوں میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکنالوجی کے سیکٹر میں مزید لوگوں کو جابز کے موقع فراہم کریگی ۔ شبلی فراز نے کہاکہ ہم اپنے علاقے کی ضروریات کو بہتر بنانے کے لیے بھی کام کریگی۔ انہوںنے کہاکہ ای وی ایم مکمل طور پر شفاف الیکشن کروائے گا۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز شروع سے مشکل تھیں، فہیم اشرف
ماؤنٹ مونگانوئی(این این آئی) آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز شروع سے مشکل تھیں، نئی گیند سے کنڈیشنز...
پی ایس ایل 10 کا ترانہ جاری کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے دسویں سیزن کے ترانے...
تیسرا اور آخری ون ڈے’پاکستان اور نیوزی لینڈ 5 اپریل کو آمنے سامنے ہونگے
ماؤنٹ مونگانوئی(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 5 اپریل بروز ہفتہ کو ماؤنٹ...
ٹرمپ نے پاکستان سمیت 180ممالک پر جوابی ٹیرف کا اعلان کر دیا
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے...
اجتماعی قبریں جنگ کے غیر محدود ہوجانے کی مظہر ہیں ، اقوام متحدہ
نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ کے غزہ میں امدادی حکام نے غزہ میں قائم کی گئی ایک اجتماعی قبر سے طبی عملے کے...