لندن (این این آئی )برطانوی حکومت نے بریگزٹ کے تناظر میں ایسے نئے سرحدی قوانین کا خلاصہ جاری کر دیا ہے، جن کے تحت اگلے سال یکم جنوری سے یورپی یونین کے رکن ممالک سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی سزا یافتہ مجرم برطانیہ میں داخل نہیں ہو سکے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ یورپی یونین کا رکن تھا، تب تک یونین کے شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت سے متعلق یونین کے ضوابط کے تحت ہر یورپی شہری کو یہ حق حاصل تھا کہ وہ اس بلاک کی کسی بھی دوسری رکن ریاست کی طرح بلا روک ٹوک برطانیہ بھی آ جا سکے۔ اس سال موسم بہار میں برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج یا بریگزٹ کے بعد سے اب بھی صورت حال یہی ہے۔ اب لیکن ایسا ان یورپی قوانین کی وجہ سے ہو رہا ہے، جن پر عمل درآمد کی لندن حکومت ایک عبوری مدت کے لیے پابند ہے
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...