نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کا طیارہ دہلی کے قریب 2اکتوبر سے پل کے نیچے پھنسا ہوا ہے،میڈیا رپورٹ کے مطابق ائیرلائن پھنسے طیارے کی ملکیت سے دستبردار ہو گئی ہے، ائیر لائن کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ طیارہ کسی نے خرید لیا تھا۔مالک کے پاس ہی لے جانے کے لیے طیارے کو ٹرک پر سوار کرایا گیا جو منزل پر پہنچنے سے پہلے ہی پل کے نیچے پھنس گیا۔کمپنی کے مطابق اس طیارے کی فروخت کے بعد اسے نئے مالک کے پاس منتقل کیا جا رہا تھا۔ جبکہ سوشل میڈیا صارفین واقعہ پر خوب طنز کے نشتر برسا رہے ہیں۔اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور مالک کی عقل مندی کی داد بھی دے رہے ہیں۔
مقبول خبریں
افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں پوری دنیا کے لئے خطرہ ہیں‘ پاکستان
نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں صرف ہمارے...
ایف آئی اے کو ہنڈی، بھکاری اور جعلی ادویات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن...
کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ کیا اور حوالہ ہنڈی و بھکاری مافیا کیخلاف...
بھارت، ایران کی طرز پرافغانستان بارڈر پر بھی انتظامات ہونے چاہئیں‘ خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت، ایران کی طرح افغانستان بارڈر بھی ویسے ہی انتظامات ہونا چاہئیں۔ایک انٹرویو...
میرا جی ہاتھ دھو کر سلمان خان کے پیچھے پڑ گئیں
لاہور(این این آئی)پاکستانی اداکارہ میرا نے بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے نام ایک اور پیغام جاری کر کے فینز کو متجسس...
گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا تھیم سانگ پاکستانی گلوکار کی آواز میں ریلیز
دبئی(این این آئی) گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا تھیم سانگ معروف پاکستانی گلوکار کی آواز میں ریلیز کر دیا گیا۔گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا...