واشنگٹن(این این آئی)امریکا اور چین کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے ہونے والی اعلی سطح کی بات چیت کے بعد امریکا کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا ہے کہ دونوں ملکوں نے ابتدائی طور پر اس بات پر رضا مندی کا اظہار کیا ہے کہ رواں سال کے اختتام سے قبل دونوں ممالک کے صدور ورچوئل اجلاس کا انعقاد کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار نے رپورٹرز کو آگاہ کیا کہ رواں سال کے اختتام سے قبل مشترکہ ورچوئل اجلاس منعقد کریں گے۔مزید تفصیلات سے متعلق سوال پر وائٹ ہاوس کے ترجمان جین ساکی کا کہنا تھا کہ ہم اب بھی اس پر کام کررہے ہیں کہ یہ کیسے اور کب ہونا چاہیے اور یقینا حتمی تفصیلات اب تک ہمیں بھی معلوم نہیں ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...