اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ممبر قومی اسمبلی پرویز ملک کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ مرحوم ایک مدبر سیاستدان تھے ان کی سیاسی و سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ چیئرمین سینیٹ نے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت، درجات بلند ی اور لواحقین کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر مرزا محمد آفریدی، قائد ایوان سینیٹ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم، قائد حزب اختلاف سینیٹ سینٹر سید یوسف رضا گیلانی نے بھی پرویز ملک کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے صبر وجمیل کی دعا کی۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...