اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے حلقہ انتخاب ایل اے 12 میں پی پی پی امیدوار کی کامیابی پر ٹوئٹرپر اپنے میں پیغام میں کہاہے کہ ہم نے پی ٹی آئی کو بالآخر ایک اور ضمنی انتخاب میں شکست سے دوچار کردیا۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ آزاد کشمیر میں ایک اور جیت پر تمام کارکنان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، ہم نے پی ٹی آئی کو بالآخر ایک اور ضمنی انتخاب میں شکست سے دوچار کردیا، کراچی سے کشمیر تک جئے بھٹو بے نظیر۔
مقبول خبریں
تیسرا اور آخری ون ڈے’پاکستان اور نیوزی لینڈ 5 اپریل کو آمنے سامنے ہونگے
ماؤنٹ مونگانوئی(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 5 اپریل بروز ہفتہ کو ماؤنٹ...
ٹرمپ نے پاکستان سمیت 180ممالک پر جوابی ٹیرف کا اعلان کر دیا
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے...
اجتماعی قبریں جنگ کے غیر محدود ہوجانے کی مظہر ہیں ، اقوام متحدہ
نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ کے غزہ میں امدادی حکام نے غزہ میں قائم کی گئی ایک اجتماعی قبر سے طبی عملے کے...
ایلون مسک جلد کابینہ چھوڑ دیں گے ،ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کے علاوہ کئی دوسرے قریبی افراد کو بتایا ہے کہ ارب پتی...
قیدیوں کی رہائی کے لیے غزہ پر قبضے کی کوششیں جاری ہیں، نیتن یاہو
تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کے علاقے کو قبضے میں کر رہی ہے۔...