مقبوضہ جموںوکشمیر’ پونچھ حملے میں ایک افسرسمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک

0
219

جموں (این این آئی) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع پونچھ میں ایک حملے میں ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر(جے سی او) سمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ ضلع کے علاقے سرنکوٹ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی میں مصروف تھے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔