اسلام آباد (این این آئی)ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلوں کی سماعت کے دور ان ہائی کورٹ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چاروں اطراف میں اسلام آباد پولیس اور رینجرز کے اہلکار تعینات کئے گئے ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے اندر بھی سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ،پولیس نے لیگی رہنمائوں اور کارکنان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے جانے سے روک دیا،پولیس اور لیگی کارکنان کے مابین تلخ کلامی ہوئی
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...