ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن فلمساز، اسکرین رائٹر آر بلکی (آر بالا کرشنن) کی نئی فلم میں کرکٹر کا کردار ادا کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سپورٹس ڈرامہ فلم کیلئے ابھیشک اور آر بلکی کے درمیان بات چیت آخری مراحل میں ہیں۔ اس فلم میں جونیئر بچن ایک لیفٹ ہینڈڈ بیٹسمین کا کردار ادا کریں گے۔اس سے قبل آر بلکی نے ابھیشک کے والد اور بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے ساتھ تین فلمیں کرچکے ہیں جن میں ‘چینی کم’، ‘پا’ اور ‘شمیتابھ’ شامل ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...