اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں بدترین اضافے سے عوام سنگین مشکلات کا شکار ہو جائینگے،نالائق کپتان کو مسلط کرنے سے تباہی تو آئیگی،عوام ظالم اور نالائق حکومت سے نجات کیلئے بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دیں۔پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی ترجمان شازیہ مری نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں بدترین اضافے سے عوام سنگین مشکلات کا شکار ہو جائینگے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی سے غریب کچلے جا رہے ہیں، نالائق کپتان کو مسلط کرنے سے تباہی تو آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کی مشکلات بڑھیں گی ،کرایوں میں اضافے سے خوراک سمیت ہر چیز مزید مہنگی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ عوام ظالم اور نالائق حکومت سے نجات کیلئے بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...