نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے بتایا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 80 ہزار ہیلتھ ورکرز ہلاک ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان میں کہا کہ ہیلتھ ورکرز کو کورونا وائرس کی ویکسین کی فراہمی اولین ترجیح ہونی چاہیئے۔عالمی ادارہ صحت نے مزید بتایا کہ دنیا بھر میں اوسطا ہر 5 میں سے 2 ہیلتھ ورکرز کورونا وائرس کی ویکسین کی مکمل خوراک لے چکے ہیں۔اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)ٹیڈ روس کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین تک رسائی سمیت ہیلتھ ورکرز کے حقوق کو یقینی بنائیں گے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...