لاہور( این این آئی) گلوکارہ حمیر ا ارشد نے کہا ہے کہ پاپ گلوکاری میں نازیہ حسن نے جو نام کمایا ہے وہ قابل رشک ہے ،دودہائیوں تک نازیہ حسن کی خوبصورت آوازگونجتی رہی ہے اورلوگ آج بھی ا ن کے گائے ہوئے گانے سننا پسند کرتے ہیں ۔ایک انٹرویو میں حمیرا ارشد نے کہا کہ نازیہ حسن واحد خاتون گلوکارہ تھیں جنہوں نے پاپ گلوکاری کے ذریعے عروج حاصل کیا اوران کے تمام گانے سپر ہٹ ہوئے ۔نازیہ حسن کا گانا ”ٹالی دے تھلے بے کے”مجھے بھی بہت پسند ہے اور میں اسے اکثر سنتی او ر گنگتاتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ نازیہ حسن کے جانے کے بعد کوئی بھی خاتون گلوکارہ پاپ موسیقی میں ان کا خلا پر نہیں کر سکی ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...