لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کہ دوسری پاکستان افریقہ تجارتی کانفرنس نائیجیریا میں ہوگی، وزارت تجارت متنوع اور جیوگرافک برآمدات کے لیے کوشاں ہے۔اپنے بیان میں عبد الرزاق دائود نے کہا کہ دوسری پاکستان افریقہ تجارتی کانفرنس 23 نومبر سے 25 نومبر تک لے گوس میں ہوگی۔انہوںنے بتایا کہ پاکستان سے 100 سے زائد کمپنیاں تجارتی کانفرنس میں شرکت کریں گی، یہ کانفرنس کینیا میں ہونے والی پہلی کانفرنس کا تسلسل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزارت تجارت متنوع اور جیوگرافک برآمدات کے لیے کوشاں ہے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...