دبئی (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے کامیاب کپتان بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سری لنکا کے خلاف کامیابی اوئن مورگن کی بطور کپتان یہ 43ویں کامیابی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ان سے قبل بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور افغانستان کے اصغر افغان نے بطور کپتان 42، 42 میچز جیتے تھے۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کے کامیاب ترین کپتان سرفراز احمد ہیں جنہوں نے اپنی قیادت میں قومی ٹیم کو 29 میچز میں فتوحات سے ہمکنار کروایا۔ پاکستان ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم کی قیات میں اب تک گرین شرٹس 18 میچز جیت چکی ہے۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...