اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی محمد حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کو پرامن بنانے کیلئے دہشت گردی کے تمام عناصر سے نمٹے کیلئے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،پاکستان میں پہلی بار افسران کی صلاحیت کار بڑھانے کیلئے فیٹف کے تربیتی کورس کا انعقاد ہوا ہے۔ فیٹف سیکرٹریٹ میں زیر تربیت افسران سے خطاب کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہاکہ پاکستان میں پہلی بار افسران کی صلاحیت کار بڑھانے کیلئے فیٹف کے تربیتی کورس کا انعقاد ہوا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ پاکستان نے فیٹف کے مشکل ترین اہداف کو کم وقت میں حاصل کیا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمارے تربیت یافتہ افسران نہ صرف ملکی اداروں کو تقویت دیں گے بلکہ دوسرے ممالک کو بھی معاونت فراہم کریں گے۔ حماد اظہر نے کہاکہ پاکستان دنیا کو پرامن بنانے کیلئے دہشت گردی کے تمام عناصر سے نمٹے کیلئے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...