تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف آویو کو چاوی نے کہا ہے کہ ایران خطے میں چھوٹے بچے جیسا برتاؤ کر رہا ہے،حزب اللہ نے ہم پر حملہ کیا تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی، فی الحال غزہ کے ساتھ قیدیوں کا کوئی معاہدہ نہیں ہے کیونکہ حماس اس کے لیے تیار نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف آویو کوچاوی نے بتایاکہ فی الحال غزہ کے ساتھ قیدیوں کا کوئی معاہدہ نہیں ہے کیونکہ حماس اس کے لیے تیار نہیں۔اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف آویو کوچاوی نے بتایا کہ ان کی افواج آپریشنل منصوبوں کو تیز کر رہی ہیں اور کسی بھی ایرانی کشیدگی یا فوجی جوہری خطرے سے نمٹنے کے لیے تیاری ہیں۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اسرائیلی فوج دشمنوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور پچھلے ایک سال کے دوران پورے مشرق وسطیٰ میں خفیہ آپریشنز اور مشنز کیے گئے ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...