اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر علی زیدی نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ ملک میں سیکنڈ ہینڈ جہاز امپورٹ کرنے کی ملک میں کوئی پابندی نہیں ۔ جمعہ کو وقفہ سوالات کے دور ا ن علی زیدی نے کہاکہ ملک میں سیکنڈ ہینڈ جہاز امپورٹ کرنے کی ملک میں کوئی پابندی نہیں ہے۔ انہوںنے کہاکہ ڈیپ سی فشنگ پالیسی پر تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیکر بنائی گئی ہے۔انہوںنے کہاکہ ہم نے کسی غیر ملکی پاکستان میں ٹرالنگ کی اجازت نہیں دی۔ انہوں نے کہاکہ کسی نے فشنگ کرنی ہے تو پاکستان میں آ کر رجسٹر ہوں۔انہوں نے کہاکہ ہم نے جوائنٹ وینچر بھی بند کر دیا ہے۔
مقبول خبریں
امریکہ یوکرین کے لیے اپنے نیٹو اتحادیوں کو ہتھیار فروخت کرے گا، ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے سیکرٹری خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکہ یورپ میں اپنے نیٹو اتحادیوں...
امداد پر پابندی، غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ بڑھ...
غزہ (این این آئی)فاطمہ عرفہ غزہ شہر کے ایک ہسپتال میں زیادہ تر خواتین کی طرح اپنے حمل کی نگرانی کے لیے طبی معائنے...
روس میں 30 سالوں کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ
ماسکو(این این آئی)موسکو میں شدید گرمی کی لہر دیکھی گئی اور درجہ حرارت 35 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر گیا۔ یہ روسی محکمہ موسمیات...
غزہ میں امداد وصول کرنے کے دوران 798 افرادجاں بحق
نیویارک (این این آئی)اقوامِ متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ اس نے امریکہ اور اسرائیل کی حمایت یافتہ غزہ ہیومینٹیرین...
اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کا کوئی امکان نہیں،لبنانی صدر
بیروت(این این آئی)لبنان کے صدر جوزف عون نے اس امکان کو سرے سے رد کر دیا ہے کہ لبنان اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی...