اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ گورنمنٹ اور پبلک پالیسی سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات کے70 رکنی وفد نے اپنے فیکلٹی ممبر ان کے ہمراہ افشین ذیشان کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس کاسوموار کو دورہ کیا۔ ایوان بالاء کے اعلیٰ حکام نے وفد کو پارلیمنٹ ہاؤس میں خوش آمدید کہا اور وفد کو سینیٹ ہال اور سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا۔ سینیٹ حکام نے پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کرنے والے وفد کو ایوان بالا کے کام کے طریقہ کار، قانون سازی اور فنکشنز بارے تفصیلی آگاہ کیا۔ وفد نے چیئرمین سینیٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اْن کے دورے سے انہیں موثر معلومات ملی ہیں اور پارلیمان کے طریقہ کار کو سمجھنے میں آسانی ہوئی ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...