اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کی بے گناہی روزِ روشن کی طرح عیاں ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ منتخب وزیراعظم کے خلاف سازش اور اس کے کرداروں کو ایک ایک کرکے اللّہ تعالیٰ بے نقاب کررہا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کا یہ مصدقہ حلف نامہ اس مذموم جرم کیخلاف گواہی ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ سازشی کرداروں کو کٹہرے میں لایا جائے، سزائیں دی جائیں ، بے گناہوں کو بلا تاخیر انصاف فراہم کیا جائے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ سازش صرف نواز شریف کے خلاف نہیں بلکہ پاکستان اورعوام کے خلاف ہوئی۔
مقبول خبریں
یوٹیوب کی نئی پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
نیویارک (این این آئی)یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی کے تحت غیر مستند اور اے آئی سے بنے مواد پر مونیٹائزیشن خطرے میں پڑگئی۔یوٹیوب نے...
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...