ڈھاکہ(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹسمین محمد رضوان نے نو عمر بچے کی جانب سے بنائی گئی پینٹنگ پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد رضوان نے بچے کیلئے تعریفی کلمات تحریر کرتے ہوئے لکھا کہ فرحان علی آپ نے شاندار کام کیا ہے، آپ کی محبت اور سپورٹ کا بہت شکریہ۔انہوں نے لکھا کہ فرحان علی آپ گلگت بلتستان کا فخر ہیں۔محمد رضوان نے تحریر کیا کہ میرا مکمل یقین ہے کہ بچے ہمارے اثاثہ ہیں، بچے پاکستان کو مضبوط بنائیں گے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ جس کام سے آپ کو محبت ہے اس کو جاری رکھیں۔
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...