اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو بتایاگیا تھا بل کمیٹیز کے پاس جائینگے ،سپلیمنٹری ایجنڈا ملی بھگت اور سوچا سمجھا منصوبا تھا۔سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہاکہ واضح طور پر اپوزیشن کو بتایا گیا تھا کہ بل کمیٹیز میں جائینگے ۔ شیری رحمن نے کہاکہ پارلیمانی روایت ہے بلز کمیٹیز بھیجے جاتے ہیں، حکومت نے سپلیمنٹری ایجنڈا لا کر ووٹنگ کرائی۔ انہوںنے کہاکہ سپلیمنٹری ایجنڈا ملی بھگت اور سوچا سمجھا منصوبا تھا، انہوں نے سینیٹ کو قومی اسمبلی کی طرح بنانا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہم بھی دیکھتے ہیں یہ ہائوس کیسے چلتا ہے، اس طرح ہائوس نہیں چلے گا، ان کی مصنوعی اکثریت کو ہم مسترد کرتے ہیں۔
مقبول خبریں
ماڈل حمیرا اصغر کی موت 8 ماہ قبل ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ایک فلیٹ سے ملی ماڈل حمیرا اصغر کی لاش کے پوسٹ مارٹم نے سنسنی خیز انکشاف...
اسٹار کڈز کو دباؤ کا سامنا ہے،اداکارہ کاجول
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی کامیاب اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ ابراہیم علی خان اور دیگر اسٹار کڈز کو اسکرین پر خود...
یوٹیوب کی نئی پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
نیویارک (این این آئی)یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی کے تحت غیر مستند اور اے آئی سے بنے مواد پر مونیٹائزیشن خطرے میں پڑگئی۔یوٹیوب نے...
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...