کراکس(این این آئی)لاطینی امریکی ملک وینزویلا نے ایک ایسی انسداد کرونا ویکسین تیار کرنے کا دعوی کیا ہے جو وبا کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وینز ویلا کے صدر نیکولس مادورو نے کہا کہ وینزویلا انسٹی ٹیوٹ برائے سائنسی ریسرچ کے سائنسدانوں نے ایک ایسی دوا تیار کی ہے جو کسی بھی سائیڈ افیکٹ سے محفوظ ہے اور کرونا کی وبا کو جڑ سے اکھاڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ چند روز کے اندر اندر یہ ویکسین عالمی ادارہ صحت کو توثیق کے لیے پیش کریں گے تاکہ پوری دنیا پر یہ ثابت ہو سکے کہ وینزویلا کرونا وبا کی روک تھام کے لیے ویکسین کی تیاری میں کامیاب ہو چکا ہے
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...