تہران (این این آئی)ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کو تسلیم کرلینا چاہیے کہ وہ ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہوچکا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ قومی سلامتی سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون رابرٹ او برائن نے خود تسلیم کیا کہ امریکی حکومت ایرانی عوام کو تکلیف میں مبتلا کرنے کی اپنی صلاحیت سے بھی آگے بڑھ چکی ہے۔جواد ظریف کا کہنا تھا کہ ابھی بھی وقت ہے کہ امریکا مان لے کہ وہ پابندیاں لگا کر اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے خلاف اقتصادی جنگ سے امریکا کا اثر بڑھے گا نہیں بلکہ کم ہوگا۔
مقبول خبریں
راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی اسپنرز کیلئے سازگار وکٹ بنانے کی کوشش کریں گے، سعود...
راولپنڈی (این این آئی)قومی ٹیم کے نائب کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل نے کہا ہے کہ ہم راولپنڈی میں انگلینڈ کے...
وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی اہم دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
اسلام آباد (این این آئی)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔ وہ...
توشہ خانہ ٹو کیس، ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت...
اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ ٹو کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے...
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے، فیصلے تحریر کریں گے
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج چیمبر ورک پر چلے گئے جہاں وہ چیمبرک ورک کے دوران فیصلے...
موجودہ حکومت کے ابتدائی 6ماہ کے دوران قرضوں میں 5ہزار 552ارب روپے کا اضافہ
اسلام آباد (این این آئی) اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق موجودہ حکومت کے 6 ماہ میں نگران حکومت کی جانب سے لیے...