اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ،سینیٹر ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظو رکرلیا گیا ۔ منگل کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر ایوب آفریدی کو مشیر اورسیز لگا دیاگیا۔سینیٹر ایوب آفریدی نے کہاکہ میں نے وزیراعظم کو استعفیٰ پیش کیا تاہم مشترکہ اجلاس کے باعث انتظار کا کہا گیا، میری سینٹ کی نشست وزیراعظم کی امانت تھی، خوشی کے ساتھ واپس کیا، وزیراعظم کے صوابدید ہے جس کو چاہئیں ذمہ داری دیں، ایوب آفریدی نے کہاکہ اگر وزیراعظم کوئی ذمہ داری بھی نہیں دینگے تو کوئی اعتراض نہیں، موقع دیا قوم و ملک کی خدمت کرونگا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...