لندن (این این آئی)برطانیہ نے تمام 11ممالک کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال نے اعلان کردیا۔ان ممالک کو نومبر کے آخر میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے سامنے آنے کے بعد ریڈ لسٹ میں ڈالا گیا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید نے لندن میں بتایا کہ اومی کرون اب برطانیہ سمیت دنیا کے تمام ممالک میں پھیل رہا ہے۔ ساجد جاوید نے کہا کہ اومی کرون کے خطرے کو کم کرنے کے لیے سفری پابندیاں اب غیر موثر ہوگئی ہیں۔ برطانیہ نے گزشتہ ماہ کے آخر میں جنوبی افریقی ممالک پر سفری پابندیاں لگائی تھیں۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...