اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے خیبر پختونخواہ کے غیرت مند عوام،جماعتی ورکروں، عہدیداران اور تمام امیدواران کو بہت مبارک باد دیتے ہوئے کہاہے کہ محنت اس ناجائز حکمرانی کے قلعے کی آخری اینٹ کے نکالے جانے اور اس ملک کو واپس ایک اسلامی اور جمہوری ملک بنانے تک جاری رہے گی۔کا کارکنان کے نام اپنے پیغام میں مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ خیبر پختونخواہ کے غیرت مند عوام،جماعتی ورکروں، عہدیداران اور تمام امیدواران کو بہت مبارک ہو۔ انہوںنے کہاکہ آپ کی شب وروز محنت لگن اور ہمت نے ان ناجائز حکمرانوں کے قلعہ کی دیوار گرادی ہے۔ انہوںنے کہاکہ انشاء اللہ آپ کی اور ہماری یہ محنت اس ناجائز حکمرانی کے قلعے کی آخری اینٹ کے نکالے جانے اور اس ملک کو واپس ایک اسلامی اور جمہوری ملک بنانے تک جاری رہے گی
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...