لاہور( این این آئی)اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے کہاہے کہ سردموسم اور برف باری میری کمزوری ہے ،کوشش ہوتی ہے کہ سرد موسم میںہر صورت شمالی علاقہ جات کی سیر کے لئے جائوں۔ ایک انٹرویو میں سویرا شیخ نے کہا کہ میں نے ہمیشہ زندگی کو انجوائے کیا ہے اور اس کے لئے ضروری ہے کہ جو آپ کے دل کی خواہش ہو اسے پوراکیا جائے۔مجھے سردموسم انتہائی پسند ہے بلکہ یہ میری کمزوری ہے ۔ امسال بھی دسمبر میں برف باری والے علاقوںمیںجانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے اور پہلے مرحلے میں مری جارہی ہوں ۔سویرا شیخ نے کہاکہ میں اپنے دوستوں سے بھی یہی کہتی ہوں کچھ وقت اپنے لئے بھی نکالنا چاہیے اور جس قدر ممکن ہو سکے زندگی کو انجوائے کیا جائے اور یہ انسان کی صحت کیلئے بھی بہت ضروری ہے ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...