معین اختر کی سالگرہ پر گوگل نے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا

0
204

لاہور( این این آئی)فن مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اختر کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل نے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔گوگل نے اپنے ڈوڈل کے ذریعے معین اختر کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ہے۔معین اختر 24 دسمبر 1950 کو کراچی میں پیدا ہوئے، انہوںنے 1966ء میں 16سال کی عمر میں پاکستان ٹیلی ویژن سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا ۔گوگل ڈوڈل میں بلیک اینڈوائٹ دور کے ٹی وی میںمعین اختر کو مائیک تھامے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔