حکومت صبح شام نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، پوری کابینہ کا اجلاس نواز شریف پر ہوتا ہے، احسن قابال

0
169

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت صبح شام نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، پوری کابینہ کا اجلاس نواز شریف پر ہوتا ہے۔احسن اقبال نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کے ریٹائرڈ ہرٹ ہونے کا وقت آگیا۔انہوںنے کہاکہ حکومت صبح شام نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، پوری کابینہ کا اجلاس نواز شریف پر ہوتا ہے۔