شہباز شریف کی چیئر مین سینٹ کے گھر آمد ، بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

0
137

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی رہائش گاہ پہنچے اور ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔شہباز شریف نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ان کے بھائی کے وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی،شہباز شریف نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی