اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ درآمدی گیس کی قیمت گھریلو صارفین کے ٹیرف میں شامل کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور ہو گیا جسے اب منظوری کیلئے سینٹ کو بھیجا جائے گا اپنے بیان میں توانائی شعبے کی اصلاحات کا ذکر کرتے ہوئے وزیر توانائی نے کہا کہ درآمدی گیس کی قیمت کو گھریلو صارفین کے ٹیرف میں شامل کرنے سے انرجی سیکورٹی یقینی بنانے میں مدد ملے گی ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ توانائی اصلاحات ہی کے حوالے سے چند ماہ قبل مشترکہ مفادات کونسل نے سستے زرائع سے بجلی پیداواری پلان آئی جی سیپ کی منظوری بھی دی اس پلان کے تحت حکومت صرف مسابقتی بولی کے زریعے ضرورت کے مطابق بجلی پیداواری معاہدے کرے گی وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ بھی سابقہ متنازعہ خریداری مشق سے ہٹ کر اہم اصلاحات ہے۔
مقبول خبریں
اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے...
راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،اعزاز...
وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی...
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی...
اسحٰق ڈار کا پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت پر چین سے...
بیجنگ /اسلام آباد(این این آئی)بیجنگ میں موجود پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت...
پاک فوج کے آپریشن ” بنیان مرصوص” کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان...
کھاریاں (این این آئی) پاک فوج کے آپریشن " بنیان مرصوص" کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھی تقویت...
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ(این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی...