لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں کہی بات پارلیمنٹ سے باہر چیلنج نہیں ہوسکتی ، جب ایاز صادق نے پارلیمنٹ میں بات کی تو کیا اس وقت سپیکر سوئے ہوئے تھے وہ انہیں نوٹس لے کر حذف کرا دیتے تاکہ وہ میڈیا میں نہ آتے ،حکومت صرف اپوزیشن کے بیانات کو بھارتی بیانیے سے جوڑنے میں لگی ہے، چیف جسٹس پاکستان، چاروں ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان، آرمی چیف اور چیئرمین نیب سے مطالبہ ہے کہ نا اہل حکمرانوں ٹولے کی وجہ سے ایوانوں اور عدالتوںمیںلگائی گئی نفرت اور انتقام کی آگ کا نوٹس لیا جائے کیونکہ اگر یہ آگ گلی محلوں تک پھیل گئی تو پھر حالات کسی کے بس میں نہیں رہیں گے۔
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...