واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے رواں سال ایران کی طرف سے وینزویلا اور دوسرے ملکوں کو بھیجا جانے والے چار آئل ٹینکروں پر لادا گیا تیل ضبط کرنے کے بعد 40 ملین ڈالر میں نیلام کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران اور وینزویلا کے لیے امریکی خصوصی ایلچی ایلیوٹ ابرامز نے وضاحت کی کہ تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم دہشت گردی کے متاثرین کو بطور معاوضہ ادا کیا جائے گی۔انہوں نے مزید کہاکہ امریکی میڈیا کے مطابق یہ رقم دہشت گردی سے متاثرہ افراد کے فنڈز میں جمع کی جائے گی اور اس کے بعد اسے متاثرین تک پہنچایا جائے گا
مقبول خبریں
مارکیٹنگ جدید معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے’ مریم نواز شریف
لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مارکیٹنگ جدید معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ورلڈ مارکیٹنگ ڈے...
گیس سیکٹر کا 3 ہزار ارب گردشی قرضہ ختم کرنے کا منصوبہ آئی ایم...
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے گیس کے شعبے کا 3 ہزار ارب کے قریب گردشی قرضہ ختم کرنے کا منصوبہ آئی ایم ایف کے...
میری پرفارمنس اچھی ہے جب تک سانس ہے سارے فارمیٹ کھیلوں گا، شاہین...
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کی چیمپئین لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ میں بار بار...
پہلا ٹی ٹونٹی ‘پاکستان اور بنگلہ دیش (کل) قذافی سٹیڈیم لاہور میں ٹکرائیں گے
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ...
ٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی کی تین ارب ڈالر کی گرانٹس پیشہ ورانہ اداروں کو...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ہارورڈ یونیورسٹی کی سائنسی اور انجینئرنگ ریسرچ گرانٹس سے تین ارب...