صنعائ(این این آئی)القاعدہ نے جمعہ کے روز یمن میں امریکی حملے میں اپنے ایک کمانڈر کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ پر مسلح گروپوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی سائٹ کی ڈائریکٹر ریٹا کاٹز نے کہا کہ تنظیم نے صالح بن سالم بن عبید عبولان جو ابو امیر الحضرمی کے نام سے مشہور تھے کو قتل کر دیا گیا ہے مگر ان کے قتل کی تاریخ یا جگہ کا ذکر نہیں۔مقتول القاعدہ کے رہ نما اسامہ بن لادن کے معاونین میں شامل ہیں۔ریٹا کاٹز نے ٹویٹر پر ایک امریکی فضائی حملے کی رپورٹ کا بھی حوالہ دیا جس میں 14 نومبر کو داعش کے تین جنگجو مارے گئے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے فوری...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے فوری عملی اقدامات...
امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس کا فریق بننے سے انکار، حکومت سے جواب...
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی معاونت اور فریق بننے سے انکار کر دیا۔ اسلام آباد ہائی...
نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے’ مریم نواز
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے۔
پارلیمانی نظام...
بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، پالیسیوں پر نظرثانی کرے’ اسحاق...
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا،...
پاکستانی پارلیمنٹ ہمارے جمہوری نظام کی اساس ہے،وزیراعظم
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹرینزم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن...