اسلام آباد(این این آئی)فیڈر بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے قومی ایرلائن پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کردئیے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق ٹکٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر پی آئی ایکے بینکس اکاونٹ منجمد کیے گئے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے پچھلے دو سال سے ٹکٹ پر وصول کی جانے والی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جمع نہیں کرائی ، قومی ایئرلائن نے دو سال سے فیڈرل ایکسائز کے 4.50 ارب روپے ادا کرنے تھے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق ملک بھر میں پی آئی اے کے 50 اکاونٹس منجمد کیے گئے ہیں جن سے 46 کروڑ 50 لاکھ روپے اب تک ریکوری کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے اکاؤنٹس 4 ارب روپے ٹیکس ریکوری تک منجمد رہیں گے۔
مقبول خبریں
ن لیگ، پی میں کوئی اختلاف نہیں، دونوں اسی تنخواہ پر کام کرتیں رہیں...
راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، دونوں اسی...
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہوگئے۔ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر وزیراعظم شہباز...
سندھ کا ایک بوند پانی بھی چوری کا ارادہ نہیں’ رانا ثناء اللّٰہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ سندھ کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا،...
کبھی نہیں کہا میرے خلاف مہم کے پیچھے علیمہ خان ہیں، شیرافضل مروت
اسلام آباد(این این آئی)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ کبھی نہیں کہا میرے خلاف مہم کے پیچھے علیمہ خان ہیں،...
سعودی عرب قابل اعتماد دوست اور سٹریٹجک اتحادی ہے، بھارتی وزیر اعظم
نئی دہلی(این این آئی ) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے سعودی عرب کے ساتھ باہمی تعلقات کے فروغ کو سراہا ہے۔نریندر مودی نے...