ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور ماضی کے شہرت یافتہ ہیرو دھرمیندر نے سوشل میڈیا پر اپنے حوالے سے کی جانے والی ٹرولنگ اور انہیں پاگل کہنے پر انہوں نے انتہائی عاجزانہ انداز میں اسکا جواب دیا، ان کے پرستار ان کے اس پروقار اور شریفانہ انداز پر انہیں سراہے بنا نہ رہ سکے۔یاد رہے کہ یہ کوئی پہلا موقع نہیں جب سوشل میڈیا پر ان سے یہ رویہ اختیار کیا گیا لیکن انہوں نے اسکا جواب نہایت عاجزی اور شریفانہ انداز میں دیا۔واضح رہے کہ ایک حالیہ ٹوئٹ میں دھرمیندر نے نیتا جی سبھاش چندرا بوس کے ممبئی گیٹ پر نصب مجسمے کی ایک تصویر اپنے ایک حالیہ ٹوئٹ پر لگائی اور تحریر کیا کہ میں نیتا جی سیلوٹ کرتا ہوں، زندگی ہے قوم کی، تو قوم پر لٹائے جا، ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے مزید تحریر کیا۔دھرم، آپ کا یقین، آپ کا اپنے اوپر ایمان آپ کی زندگی بدل دیتی ہے، اس کے جواب میں ایک یوزر نے لکھا کہ آپ پاگل تو نہیں ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے فوری...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے فوری عملی اقدامات...
امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس کا فریق بننے سے انکار، حکومت سے جواب...
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی معاونت اور فریق بننے سے انکار کر دیا۔ اسلام آباد ہائی...
نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے’ مریم نواز
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے۔
پارلیمانی نظام...
بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، پالیسیوں پر نظرثانی کرے’ اسحاق...
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا،...
پاکستانی پارلیمنٹ ہمارے جمہوری نظام کی اساس ہے،وزیراعظم
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹرینزم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن...