اسلام آباد (این این آئی)ترکی کے سفیر احسان مصطفی یردایکل نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی جس میں بحری تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق معزز مہمان نے امیرالبحر کو پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک بحریہ نے ترکی میں حالیہ زلزلے سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔
مقبول خبریں
جماعت اسلامی کی آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد(این این آئی)جماعت اسلامی پاکستان نے26ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، درخواست میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی...
فیصل کریم کنڈی کی وفاقی وزیرخزانہ سے ملاقات
اسلام آباد(این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال...
ایرانی وزیر خارجہ 2روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وہ وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحق ڈار...
پنجاب حکومت کا پی آئی اے خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں: عظمیٰ بخاری
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کا پی آئی اے خریدنے کا کوئی ارادہ...
ہر کیس آئینی بینچ میں نہ بھجوائیں، کچھ ہمارے سامنے بھی رہنے دیں، جسٹس...
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ میں اوور بلنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے وکیل درخواست گزار...