کرمانوالا (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج دشمن کا منہ توڑ جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے ،اداروں کی مضبوطی آئین کے مطابق چلنے میں ہی مضمرہے وفاقی حکومت گلگت میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیررہی ہے ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوںنے کہاکہ حکومت اپنی نا اہلی چھپانے کیلئے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہی ہے ،ایاز صادق کا بیان بالکل درست تھا، انکی تنقید وزیرخارجہ کے متعلق تھی ۔ انہوںنے کہاکہ عبدالقادر بلوچ کا استعفیٰ دینا انکی اپنی مرضی ہے ،اس وقت ملک میں تاریخی بیروزگاری اور مہنگائی ہے احسن اقبال نے کہا کہ وفاقی حکومت جی بی میں مسلم لیگ ن کی خدمت اور ترقیاتی کارکردگی سے بوکھلاچکی ہے
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...