اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت کے نزدیک پارلیمنٹ کی نہیں، آرڈیننس کی اہمیت ہے،(ن) لیگ ہر محاذ پر حکومت کا مقابلہ کریگی ،مزاحمت کی جائے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء اویس لغاری نے کہا کہ حکومت کے نزدیک پارلیمنٹ کی نہیں، آرڈیننس کی اہمیت ہے۔انہوں نے کہا کہ صرف آرڈیننس کے ذریعے بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں گے، یہ عمران نیازی کا جمہوریت کے اوپر کھلم کھلا ڈاکہ ہے، حکومت نے پارلیمان سے مسئلہ حل نہیں کیا تو عدالتوں کا رخ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ ہر محاذ پر ان کا مقابلہ کرے گی اور مزاحمت کی جائے گی۔
مقبول خبریں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اندرونی اختلافات پھر نمایاں ہو گئے
پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اندرونی اختلافات پھر نمایاں ہو گئے۔پی ٹی آئی کور کمیٹی کی رکن مشال یوسفزئی نے...
مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنادیا ہے، مشعال ملک
اسلام آباد(این این آئی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنادیا ہے۔
اپنے...
مسجد نبوی ۖکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا...
مدینہ منورہ(این این آئی)المسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کی صدارت عمومی کی طرف سے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی مسلسل...
بھوک اور فاقوں کا شکار فلسطینی بے ہوش ہو کر گلیوں میں گر رہے...
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ا یجنسی ا نروا نے کہا ہے کہ غزہ میں بھوک تباہی کی سطح کو چھو...
چین کا پاکستان کو بھارتی اہداف کی معلومات دینے کا دعویٰ
نئی دہلی (این این آئی )بھارتی فوج کے ڈپٹی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ نے کہا ہے کہ چین نے گذشتہ ماہ مئی میں...