اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دیرینہ دوست اور قومی رہنما کی موت کسی صدمے سے کم نہیں ۔ اپنے بیان میں چیئر مین سینٹ نے سینیٹر رحمان ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور کہاکہ سینیٹرحمان ملک کے انتقال سے شدید دکھ ہوا۔ انہوںنے کہاکہ ایک دیرینہ دوست اور قومی رہنما کی موت کسی صدمے سے کم نہیں ہے انہوںنے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوںنے کہاکہ پاکستان ایک اہم قومی سیاست دان اور دانشور سے محروم ہو گیا۔
مقبول خبریں
پی ٹی آئی احتجاج: پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں عمران...
اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہکلہ انٹرچینج کیقریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ بانی پی ٹی...
اللہ کا شکر ہے شر انگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی’ محسن نقوی
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتے ہیں کہ شر انگیزی کی...
طلاق کے بعد میرے متعلق صرف جھوٹ بولا گیا، سمانتھا پربھو
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو نے اداکار ناگا چیتنیا سے طلاق کے معاملے پر طویل خاموشی بلآخر توڑدی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے...
ایشوریا رائے کا ہراسانی کیخلاف اٹھ کھڑے ہونے کا پیغام
ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے نے ویڈیو بیان کے ذریعے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں خواتین کو ہراسانی کے...
سینئراداکارہ عینی زیدی نے خواتین کو شادی دیر سے کرنے کا مشورہ دیدیا
کراچی (این این آئی)سینئر اداکارہ عینی زیدی نے خواتین کو شادی دیر سے کرنے کا مشورہ دے دیا۔اداکارہ عینی زیدی نے ایک نجی ٹی...