اسلام آباد (این این آئی)ایل پی جی کی قیمت میں گزشتہ 2سال میں 160 فیصد اضافہ ہوا ۔ منگل کو رپورٹ کے مطابق 144 روپے فی کلو، 1692 روپے گھریلو سلنڈر، 6513 روپے کمرشل سلنڈر مہنگے ہوئے ،اپریل 2020 میں قیمت 90 روپے فی کلو تھی، 1067 روپے کا گھریلو سلنڈر اور 4100 روپے کا کمرشل سلنڈر تھا۔رپورٹ کے مطابق مارچ 2022 میں فی کلو 234 روپے ہے، گھریلو سلنڈر 2760 روپے اور کمرشل سلنڈر 10,613 روپے کا ہے جبکہ صرف 1 ماہ میں فی کلو 27 روپے، 319 روپے گھریلو سلنڈر اور 1226 روپے کمرشل سلنڈر ایل پی جی مہنگی ہوئی۔
مقبول خبریں
میری اہلیہ گلوکار کشور کمار کے بارے میں کچھ نہیں جانتیں، رنبیر کپور
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف فلمی گھرانے سے تعلق رکھنے والے اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ انکی اہلیہ عالیہ...
سائرہ بانو نے اے آر رحمان سے علیحدگی پر خاموشی توڑ دی
ممبئی (این این آئی)آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی سابقہ اہلیہ سائرہ بانو نے شوہر سے...
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...