اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میں اتوار اور پیر کے روز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں میں اتوار اور پیر کو بارش ہوسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور راولپنڈی میں دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ دوسرے روز ہفتہ کو بھی جاری رہا جس میں پاکستانی بیٹر چھائے رہے ، پاکستانی بیٹرز اظہر علی اور امام الحق نے سنچری سکور کئے ۔
مقبول خبریں
بھارت نے پاکستان میں 3 ائیر بیسز پر میزائل داغے ہیں، تمام اثاثے محفوظ...
راولپنڈی (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشن لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان میں 3 ائیر...
لاہور اور راولپنڈی میں عوام پاک فوج کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے
لاہور /راولپنڈی (این این آئی)پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں عوامی سطح پر پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے لاہور اور راولپنڈی...
پاک فوج کا بھارتی جارحیت پر آپریشن ”بنیان مرصوص” شروع
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت کے خلاف آپریشن ''بنیان مرصوص''شروع کردیا گیا ، بھارت پر فتح ون میزائل فائر...
بھارتی جارحیت نے دو ایٹمی قوتوں کو جنگ کے دہانے پر پہنچا دیا، پاکستان
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت کی جارحیت نے دو ایٹمی قوتوں کو جنگ کے...
کوئی بیرونی دباؤ قبول نہیں، قوم مطمئن رہے، بھارت کو جواب دینے کیلئے 200...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کوئی بیرونی دباؤ قبول نہیں کرے گا، قوم مطمئن رہے، جواب...