اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی وی میں غیرقانونی بھرتیوں اور فنڈز کے غیر قانونی استعمال کے الزامات میں نیب تحقیقات معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا کی گرفتاری سے روک دیا،عدالت نے یوسف بیگ مرزا کی 26 نومبر تک عبوری ضمانت منظور کرلی ۔ منگل کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ۔ عدالت نے یوسف بیگ مرزا کو دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوسف بیگ مرزا کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے نیب سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...