لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی پیشی پر صحافیوں اور کارکنوں پر تشدد کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیا ہے کہ ایوان شہبازشریف کی لاہور احتساب عدالت پیشی کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے صحافیوں اور کارکنوں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے ۔پنجاب پولیس کا ارکان اسمبلی کے ساتھ بھی تضحیک آمیز سلوک ناقابل برداشت ہے۔گزشتہ روز روزاپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی پیشی پر بھی پولیس نے صحافیوں اور کارکنوں پر تشدد کیا،پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے صحافیوں کے گلے دبائے۔حکومت صحافیوں کو پیشہ ورانہ فرائض سر انجام دینے سے روک رہی ہے
مقبول خبریں
محسن نقوی کی غیر قانونی امیگریشن اور منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کوآرڈینیشن...
اسلام آباد (این این آئی)وزیرداخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن اور منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کوآرڈینیشن بہتر کرکے مربوط اقدامات اٹھانے...
مصدق ملک نے پانی کی دستیابی، داخلی و خارجی ذرائع سے پانی کے بہاؤ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹرمصدق ملک نے پانی کی دستیابی، داخلی و خارجی ذرائع سے پانی کے بہاؤ...
اوور سیز پاکستانیز کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کے لئے سفارتخانوں کو ہدایات جاری...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے قومی اسمبلی میں پاسپورٹ کے نظام سے متعلق اہم سوالات...
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ، آذربائیجان کی مضبوط یکجہتی اور...
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس...
وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، جس پر آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان ورچوئل...