اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پارٹی رہنما چوہدری تنویر کو کچھ ہوا توعمران صاحب ذمہ دار ہوں گے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پارٹی کے سینئر راہنما سینیٹر چوہدری تنویر کو کچھ ہوا توعمران صاحب ذمہ دار ہوں گے ۔انہوں نے کہاکہ ضمانت پر ہونے کے باجودسینئر پارلیمنٹرین کی گرفتاری قابل مذمت اور حکومتی غنڈہ گردی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ وہ ہسپتال میں زیرعلاج تھے، بیٹے کی شادی کے لئے آئے تھے لیکن گرفتار کرلیا گیا ، عمران صاحب ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے عدم اعتماد کی تحریک ناکام نہیں ہوگی۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...