اسد قیصر کو وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد رینجرز کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی

0
159

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سیاست میں گرمی کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد رینجرز کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں ہونے والے تصادم کے بعد اسپیکر کو رینجرز کی سکیورٹی فراہم کی گئی۔