اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے کہاہے کہ آئین کے آرٹیکل 63 اے کی غلط تشریح کرکے ارکان کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ مختلف بیانات اور دھمکیاں دے کر ارکان قومی اسمبلی ہراساں کیا جا رہا ہے، تحریک عدم اعتماد سے متعلق طریقہ اور رولز بلکل واضح ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اسپیکر قومی اسمبلی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈال سکتے۔ انہوںنے کہاکہ آئین کے تحت اسپیکر ہر رکن کے ووٹ کا حق استعمال ہونے کو یقینی بنانے کا پابند ہے، اسپیکر قومی اسمبلی پر شدید تحفظات ہین اگر رکاوٹیں ڈالی گئیں تو آئین کی خلاف ورزی ہوگی۔ انہوںنے کہاکہ حکومت اپنی ناکامی نظر آنے کے بعد اپوزیشن کے سامنے رکاوٹین ڈالنے کی تیاری کر رہی ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...