لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دو بار الیکشن ہارنے پرذاتیات پر اترآئے ہیں ،میرے ساتھ ذاتی عناد کی وجہ سے حکومت کی جانب سے لاہور میں مودی اور بھارتی پرچم کی تصاویر لگائی گئیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ میں ہمیشہ سے منتخب ہوتا آیا ہوں اگر آپ کو بار بار غدار کہا جائے گا تو آپ کیا کریں گے ،کبھی آپ کو غدار ،کبھی مودی کا یار کہتے ہیں کیا اس سے آپ کا دل نہیں دکھے گا ،میں نے حکومت کی جو بات کی وہ ٹھیک کی۔ انہوںنے کہاکہ فواد چوہدری کی بات آگے لیکر چلوں تو وہ ملکی مفاد میں نہیں ،وہ بات کریں جس میں ملک کا مفاد ہے ،وہ نہ کریں جس سے کوئی اوربات ہوجائے۔
مقبول خبریں
ہمارے شاہینوں نے دشمن کو چند گھنٹوں میں نشان عبرت بنادیا، وزیراعظم
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے وطن کے دفاع کے دوران دشمن کو چند گھنٹوں...
روس کے تعاون نہ کرنے کی صورت میں پابندیاں لگانے پرغور
انطالیہ (این این آئی )امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ واشنگٹن یوکرین اور روس کے درمیان امن کی کوششوں میں پیشرفت...
امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، ٹرمپ
ابوظہبی (این این آئی)ابوظہبی کے دورے اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
غزہ برائے فروخت نہیں ہے: حماس کا ٹرمپ کے بیانات پر جواب
غزہ (این این آئی) حماس کے عہدیدار باسم نعیم نے کہا ہے کہ غزہ برائے فروخت نہیں ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات انہوں...
عازمینِ حج نسک کارڈہر وقت اپنے ساتھ رکھیں ، سعودی وزارت حج وعمرہ
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے حجاج کرام کو ہدایت کی ہے کہ وہ نسک کارڈ ہر وقت اپنے ساتھ رکھیں۔...