لاہور(این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپوزیشن کی تقسیم کے خواب دیکھنا بند کردیں،پنجاب میں ترجمانوں کی اکھاڑ پچھاڑ انکی بوکھلاہٹ ظاہر کرتی ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ حکومت اپنے چہرے کے داغ ٹھیک کرنے کی بجائے آئینہ صاف کرنے پر لگی ہوئی ہے۔محکمہ شماریات کے تازہ اعداد و شمار حکومت کے منہ پر تماچہ ہیں۔عام آدمی کیلئے کچن چلانا مشکل ہوگیا ، سبزیاں قوت خرید سے باہر ہو گئی ہیں۔ صنعت کاروں کو آج پھر بڑا پیکج دیا گیا۔ غریبوں کیلئے انکے پاس کوئی سبسڈی نہیں ،حکمرانوں کو گھر نہ بھیجا گیا تو یہ غریبوں کا بھرگھس نکال دیں گے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...